صدقہ فطر کا مقصد
رسول اللہ ﷺ نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا تاکہ روزہ دار بے ہودہ گوئی اور فضول کاموں سے پاک ہو جائے، اور مساکین کے لیے کھانے کا اہتمام ہو جائے۔
(سنن ابو داؤد: 1609،حسن)