صدیق کے والد ابو قحافہ رضی اللہ عنہما اسلام کی بعیت کیلئے آئے، نبی علیہ السلام نے فرمایا: بزرگوں کو گھر رہنے دیتے، کیوں تکلیف اٹھائی ہے۔ ہم ابوبکر کی عزت و تکریم میں خود چل کر آتے اور بعیت لیتے۔
(مسند احمد:12635)