جب عالم دین گرجدار آواز میں بولیں، تو بعض حضرات:
“مولانا صاحب! تو جہنم کے داروغہ محسوس ہوتے ہیں”۔
اور اگر کوئی میٹھا میٹھا انداز رکھے، تو بعض لوگ:
“خیروں والا انداز ہے، جھنجھوڑتے نہیں ہیں”۔
اور تقریبا ہر خطیب کے مقتدیوں میں دونوں مزاج رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں۔
حافظ خضر حیات حفظہ اللہ