ابو موسی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا:
إِفْتَحْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ عَلَى بَلْوَى تُصِيبُهُ , فَإِذَا عُثْمَانُ
”دروازہ کھولو، اور آنے والے کو جنت کی بشارت دو ،ان مصائب اور آزمائشوں کے بعد جن سے انہیں ( دنیا میں ) واسطہ پڑے گا“۔ میں نے دیکھا کہ وہ عثمان رضی اللّٰہ عنہ تھے۔
[صحیح البخاری:3693]