عدل کے ثمرات
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میں نے اموی دور کے بعض گوداموں میں ایسی گندم دیکھی ،جس کا ایک دانہ کھجور کی گھٹلی کے برابر تھا،اور ان بوریوں کے اوپر یہ بات لکھی ہوئی تھی: یہ عدل کے زمانے کی بات ہے۔بہت ساری آفات اور بے برکتی کا سبب ،بندوں کے گناہ ہوتے ہیں۔
(الجواب الکافی:65/3)