نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ (یعنی 9 ذی الحجہ)کےدن کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ مٹا دے گا۔ (صحیح مسلم: 1162)