رسول اللہﷺنے فرمایا:
”إِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ”.
”اللہ تعا لٰی اس کتاب(کے علم اور اس پر عمل)کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو بلند مقام عطا فرمائے گا اور اس(سے اعراض) کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو پست(اور ذلیل)کردے گا”۔
(صحیح مسلم:817)