رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
“الَّذِي تَفُوتُهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ، كَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ”.
’’جس شخص کی عصر کی نماز رہ گئی تو گویا اس کے اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہو گئے‘‘۔
[صحیح مسلم: 626]