امام سفيان ثوری رحمه الله فرماتے ہیں:

“أول العلم الصمت، والثاني الاستماع له وحفظه، والثالث العمل به، والرابع نشره وتعليمه”.

’’علم کی ابتداء خاموشی ہے، دوسرا اُسے سُننا اور اُس کا حفظ کرنا، تیسرا اُس پر عمل کرنا اور چوتھا اُس کی تبلیغ اور تعلیم ہے‘‘۔

[حلية الأولياء: 362/6]