کسی کے لیے ہدایت کا ذریعہ بننا
رسول اللہﷺنے حضرت علی رضی اللہ عنہ سےفرمایا:
وَاللَّهِ لَأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِكَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ يَكُونَ لَكَ حُمْرُ النَّعَمِ
اللہ کی قسم! اللہ ایک انسان کو بھی تمہاری وجہ سے ہدایت عطا کر دے تو یہ تمہارے لیے اس سے زیادہ اچھا ہوگا کہ (دنیا کا بہترین مال)
سرخ اونٹ تمہیں مل جائیں۔
(صحیح البخاری:4210)