جو یہ کام کرے اسکو مسلمان سمجھا جائے گا
میمون بن سیاہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ابو حمزہ!آدمی کی جان اور مال پر زیادتی کو کیاچیزیں حرام کرتی ہیں؟ آپ نےفرمایا: جو شخض گواہی دےکہ اے اللہ تعالیٰ کے سواکوئی معبودنہیں اور محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں، ہمارے قبیلےکی طرف منہ کرے، پماری طرح نماز پڑھے اورہمارا ذبح شدہ جانور کھائے، وہ مسلمان ہےـ اس کو مسلمانوں والے تمام حقوق حاصل ہوں گے ـ
(صحیھ البخاری:393)