حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو جب کوئی خوشی والا معاملہ پیش آتا یا آپ کو کوئی خوشخبری دی جاتی توآپ اللہ کا شکر کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے۔
(سنن ابو داؤد:2774،صححہ الا لبانی رحمہ اللہ)