عمر فاروقؓ کو دیکھ کر شیطان راستہ بدل لیتا ہے!

نبی کریم ﷺ نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے فرمایا:

«وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا لَقِيَكَ الشَّيْطَانُ قَطُّ سَالِكًا فَجًّا إِلَّا سَلَكَ فَجًّا غَيْرَ فَجِّكَ»

’’اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جب کبھی شیطان تمہیں کسی راستے میں چلتے ہوئے ملتا ہے تو تمہارا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے‘‘۔

[صحیح مسلم: 6202]