غم و فکر اور قرض سے نجات کی دعا
نبی کریمﷺ کہا کرتے تھے۔
اے اللہ میں فکر سے غم سے بے بسی سے، اور سستی سے، اوربزدلی سے، اور کنجوسی سے اور قرض کے غلبے سے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔