رسول اللہﷺ نے فرمایا:
” جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز بھی جماعت کے ساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی”۔
(صحیح مسلم: 656)