فوت شدہ کی طر ف سے صدقہ

ایک شخص نے نبی کریم ﷺسےپوچھا کہ میر ی  ماں کا اچانک انتقال ہو گیااور میرا خیال ہے کہ اگرانہں بات کرنے کا موقع ملتا تو وہ کچھ نہ کچھ صدقہ کر تیں۔اگر میں ان کی طرف سے کچھ صدقہ کردوں تو کیا انہیں اس کا ثواب ملے گا؟آپﷺنے فرمایا :”ہاں ملے گا:۔

(صحیح البخاری :1388،صحیح مسلم:1004)