معروف خادم قرآن اور عالم دین قاری نوید الحسن رحمہ اللہ رات اسلام آباد میں تلاوت قرآن پروگرام میں شرکت کے بعد کراچی ایک اور پروگرام میں شرکت کے لئے ائیر پورٹ کی طرف جاتے ہوئے، حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے۔
تاریخ پیدائش:11 جنوری 1969ء، تاریخ وفات: 27 فروری 2023ء
تفصیلی حالات زندگی کے لیے چمنستان حدیث میں 769 تا 772 از مولانا اسحاق بھٹی ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔