قرآن پر غورو فکر کرو
امام ابن القیم رحمہ اللہ
“بندے کیلئے اس کی زندگی اور آخرت میں فائدہ مند اور اس کو کامیابی کے قریب پہنچانے والی؛ قرآن پر غورو فکر کرنے سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں!”
(مدارج السالکین: 451/1)