قربِ قیامت زمانہ سمٹ جائے گا
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَتَقَارَبَ الزَّمَانُ فَتَكُونُ السَّنَةُ كَالشَّهْرِ وَالشَّهْرُ كَالْجُمُعَةِ وَتَكُونُ الْجُمُعَةُ كَالْيَوْمِ وَيَكُونُ الْيَوْمُ كَالسَّاعَةِ وَتَكُونُ السَّاعَةُ كَالضَّرَمَةِ بِالنَّارِ”.
’’قیامت نہیں قائم ہوگی، یہاں تک کہ زمانہ قریب ہوجائے گا؛سال ایک مہینہ کے برابر ہوجائے گا، جبکہ ایک مہینہ ایک ہفتہ کے برابر، اور ایک ہفتہ ایک دن کے برابر، اور ایک دن ایک ساعت (گھڑی) کے برابر ہوجائے گا؛ اور ایک ساعت آگ سے پیدا ہونے والی چنگاری کے برابر ہوجائے گی‘‘۔
[سنن الترمذی : 2332]