قرض واپس کیجیے ورنہ نیکیاں
رسول اللہﷺ نے فرمایا
جو شخص اس حال میں فوت ہوا اس کے ذمے ایک دینار یا درہم تھا، وہ اس کی نیکیوں سے ادا کیا جائے گا۔ وہاں (آخرت میں) دینار ہوں گے نہ درہم “۔
(سنن ابن ماجہ، 2414 ،وصحہ الابانی رحمہ اللہ)