قیامت کی منظر کشی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جو شخص یہ چاہتا ہے کہ روزِ قیا مت کو یوں دیکھے جیسے وہ اپنی آنکھوں سے اسے دیکھ رہا ہے تو وہ یہ سورتیں پڑھے :
﴿إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ﴾ (سورۃ التکویر)
﴿وَإِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ﴾ (سورۃ الانفطار)
﴿وَإِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ (سورۃ الانشقاق)
(سنن الترمذی : 3333، صححہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)