رسول اللہ نے فرمایا:
ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور وہ اپنے نوکروں سے کہتا جو مفلس ہو اس کو معاف کردینا شاید اللہ تعالیٰ اس کے بدلے ہم کو معاف کردے۔
پھر وہ اللہ تعالیٰ سے ملا تو اللہ نے اس کو بخش دیا۔
(صحیح مسلم:1562)