حاتم الاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میری چار بیویاں اور نو بچے ہیں، لیکن شیطان کبھی بھی مجھے ان کے رزق کے متعلق وسوسہ ڈالنے کی جرات نہیں کرسکا۔ (کہ انہیں کون کھلائے گا)۔
(سیر اعلام النبلاء: 11/485)