حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

«كُنْتُ أَشْرَبُ وَأَنَا حَائِضٌ، ثُمَّ أُنَاوِلُهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَاهُ عَلَى مَوْضِعِ فِيَّ، فَيَشْرَبُ، وَأَتَعَرَّقُ الْعَرْقَ وَأَنَا حَائِضٌ، ثُمَّ أُنَاوِلُهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَاهُ عَلَى مَوْضِعِ فِيَّ»

میں حیض کی حالت میں پانی پی کر ،نبی اکرمﷺ کو پکڑا دیتی ،تو وہکہ  اپنا منہ کو؛میرے منہ کی جگہ رکھ کر پانی پیتے ،اور میں ہڑی سے گوشت نوچتی جبکہ میں حائضہ ہوتی ،پھر نبی کریمﷺ کو دے دیتی تو آپ میرے منہ کی جگہ پر اپنا منہ رکھتے

(صیحح مسلم:300)