محبوبﷺ کے لعاب کی برکتیں

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کی ٹانگ کا ٹی گئی تو رسول اللہﷺ نے اس پر اپنا لعاب دہن لگایا تو وہ صحیح ہوگئی۔

(الصحیحۃ:2904)