سیدنا عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں:
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے دلوں پر نظر ڈالی، تو محمد ﷺ کے قلب اچہر کو سب سے بہتر پایا، لہذا بطور رسول آپ کا انتخاب فرمایا، اور پھر اس کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دلوں کو سب سے بہترین پایا، لہذا انہیں اپنے نبی کے وزراء اور ساتھ مقرر فرمادیا۔