محنت کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
کوئی شخص لکڑیوں کا گٹھا اپنی پیٹھ پر اٹھائے، اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے، اور وہ اسے دے یا نہ دے۔
(صحیح بخاری: 2074)