ایام تشریق 11،12،13
ایام عشریق کی راتیں منی میں گزارنا واجب ہے۔
ایام تشریق میں تینوں دن تینوں جمعرات کو سات سات کنکریاں مارنی ہیں۔
جو شخص صرف دو دن گزار کر ذولحجہ کو بارہ ذولحجہ کو وآپس جانا چاہیے تو جا سکتا ہے اسکیلیے ضروری ہے کہ دو بارہ ذولحجہ کو
مغرب ہونے سے پہلے منی سے نکل جائے۔ اگر مغرب ہو گئی تو پھر اس پر منی میں رات گزارنا اور اگلے دن کنکریاں مارنا واجب ہے۔