مساکین کو کھانا کھلانا
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے پہلے تین دن سے زائد قربانی کا گوشت رکھنے سے منع فرمادیا تھا، پھر آپ نے فرمایا:”(جب تک چاہو) کھاؤ اور(فقراء و مساکین کو بھی) کھلاؤ۔”
(سنن النسائی:4439)