نماز کے لیے مسجد جاتے ہوئے درج ذیل امور کا خیال رکھنا مسنون ہے:
1۔ وقت سے پہلے نماز کے لیے مسجد پہنچنا. [بخارى:615]
2۔ گھر سے باوضو ہو کر مسجد جانا. [مسلم:649]
3۔ نماز کے لیے جاتے ہوئے سنجیدگی، سکینت اور وقار سے چلنا۔ [بخارى:636]