منافق کی مثال
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“قَالَ مَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ الشَّاةِ الْعَائِرَةِ بَيْنَ الْغَنَمَيْنِ تَعِيرُ إِلَى هَذِهِ مَرَّةً وَإِلَى هَذِهِ مَرَّةً”
“منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو بکریو ں کے دو ریوڑوں کے درمیان ممیاتی ہوئی بھاگی پھرتی ہے، کبھی بھاگ کر اس ریوڑ میں جاتی ہے اور کبھی اس طرف جاتی ہے”۔
(صحیح مسلم:2784)