موت اسی جگہ آتی ہے جہاں مقدر ہوتی ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِذَا قَضَى اللَّهُ لِعَبْدٍ أَنْ يَمُوتَ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً
“جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کردیتاہے تو وہاں اس کی کوئی حاجت پیداکردیتاہے”۔
(سنن الترمذی:2147)