موت کی یاد

عطاء بن ابی رباح رحمۃاللہ فرماتے ہیں :

عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ علیہ رات کے وقت علما ءکو جمع کرتے پھر آپس میں مل کر موت اور قیامت کے بارے میں گفتگو کرتے پھر سب یوں روتے گویا ان کے سامنے جنازہ موجودہے۔

(تاریخ مدینہ دمشق :ج45ص239)