مومن محبت کرنے والا ہوتا ہے

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

مومن سراپ الفت ہے، اور اس شخض میں کوئی خیر نہیں جو کسی سے الفت نہیں کرتا اور نہ اس سے کوئی الفت کرتا ہےـ

(مسند احمد:9187)