مومن کی پہچان کا محتاط استعمال

رسول اللہﷺنے فرمایا:

٭ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ وَلَا اللَّعَّانِ وَلَا الْفَاحِشِ وَلَا الْبَذِيءِ٭

“مومن نہ تو طعن کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنےوالا نہ وہ فحش گوہوتا ہے اور نہ زبان ورازی کرنے وال”-

(سنن التر مری:1977)