نماز فجر کی کرنے والوں کےلئے 10 بشارتیں
(8) مکمل حج وعمرے کا ثواب
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّى الْغَدَاةَ فِي جَمَاعَةٍ ثُمَّ قَعَدَ يَذْكُرُ اللَّهَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ كَانَتْ لَهُ كَأَجْرِ حَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے صلاۃِ فجر جماعت سے پڑھی پھر کر اللہ کا ذکر کرتارہا یہاں تکٹ کہ سورج نکل گیا، پھر اس نے دور کعتیں پڑھیں، تو اسے ایک حج اور ایک عسرے کا مکمل ثواب ملےگا۔
(سنن ترمزی:586)