میں نے اپنے اس بندے کو بخش دیا ہے
نبی ﷺ نے فرمایا:
“تمہارا رب بکریوں کے اس چرواہے پر تعجب کرتا (خوش ہوتا) ہے؛ جو پہاڑ کی چوٹی پر نماز کیلئے اذان کہتا اور نماز پڑھتا ہے، اللہ عزوجل فرماتا ہے؛ دیکھو میرے اس بندے کو جو نماز کیلئے اذان اور اقامت کہتا ہے، اور مجھ سے ڈرتا ہے، میں نے اپنے اس بندے کو بخش دیا ہے، اور جنت میں داخل کردیا ہے!”
(سنن ابی داود: 1203)