ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو آپ کی وفات کے وقت (یہ دعا) پڑھتے ہوئے سنا ہے:
“اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الْأَعْلَى”.
”اے اللہ! بخش دے مجھ کو اور رحم فرما مجھ پر اور مجھ کو رفیق اعلیٰ ( انبیاء و ملائکہ ) سے ملا دے“۔
[سنن ترمذی: 3496]