نماز کا چور

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“سب سے برا چوروہ ہے جو اپنی نماز کی چوری کرتا ہے ۔”صحابہ نے عرض کیا ۔اللہ کے رسول !وہ اپ نی نماز کی چوری کیسے کرتا ہے ؟آپﷺ نے فرمایا :”وہ اس کا رکوع وسحبو مکمل نہیں کرتا :۔

(مسند احمد :د22642،مشکاۃلمصا ہیح :885،اسناوہ صحیص)