نماز کیسے ادا کریں؟
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
”اپنی نماز میں اپنی موت کو یاد کرو، کیوں کہ جب آدمی اپنی نماز میں اپنی موت کو یاد کرتا ہے تو وہ بہتر انداز میں اپنی نماز ادا کرتا ہے۔ اور اس شخص کی طرح نماز پڑھو جسے یقین ہو کہ وہ اس کے علاوہ کوئی اور نماز ادا نہیں کر سکے گا۔ اور ہر اس معاملے سے بچو جس سے معذرت کرنا پڑے”۔
(السلسلة الصحیحة:1421)