نماز کے انتظار میں بیٹھنے کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” مَا كَانَتِ الصَّلَاةُ هِيَ تَحْبِسُهُ، وَالْمَلَائِكَةُ يُصَلُّونَ عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مَجْلِسِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ، يَقُولُونَ: اللهُمَّ ارْحَمْهُ، اللهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللهُمَّ تُبْ عَلَيْهِ، مَا لَمْ يُؤْذِ فِيهِ، مَا لَمْ يُحْدِثْ فِيهِ ”

“تم میں سے کوئی شخص جتنی دیر نماز کے انتظار میں بیٹھتا ہے نماز ہی میں رہتا ہے جب تک بے وضو نہ ہو جائے۔ فرشتے اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں : اے اللہ! اسے معاف فرما! اے اللہ! اس پر رحم فرما” ۔

(صحیح البخاری : 3229، صحیح مسلم : 649)