نماز کے فوائد
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
نماز رزق کو لانے والی ہے
صحت کو محفوظ رکھتی ہے
نقصانات سے بچاتی ہے
بیماری کو دور کرتی ہے
دل کو تقویت دیتی ہے
چہرے کو گورا کرتی ہے
روح کو ترو تازہ کرتی ہے
سستی کو دورکرتی ہے ۔
(زاد المعاد304/4)