نکاح کے لیے دیندار خاتون کا انتخاب کریں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے خاندانی شرف کی وجہ سے اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کے دین کی توجہ کی وجہ سے اور تو دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیابی حاصل کر۔
(صحیح بخاری: 5090)