سیدنا مرداس الأسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :

يَذْهَبُ الصَّالحُونَ الأوَّلُ فالأولُ، وتَبْقَى حُثَالَةٌ كحُثَالَةِ الشِّعِيرِ أوْ التَّمْرِ، لاَ يُبالِيهمُ اللَّه بالَةً
“نیک لوگ یکے بعد دیگرے گزر جائیں گے، اور پیچھے چھان بورے اور کھجور کے بھوسے کی مانند لوگ باقی رہ جائیں گے،

جن کی اللّٰہ تعالٰی کو کوئی پروا نہ ہو گی۔”[ صحيح البخاري : 6434 ]