نیکی کا نقد انعام جو اللہ بندے کو عطا کرتا ہے وہ دل کا سکون ہے جو نیکی کرنے والا نیکی کرنے کے فورا بعد محسوس کرتا ہے.
اور گناہ کی نقد سزا وہ قلق واضطراب ہے جو بندہ گناہ کے فورا بعد اپنے دل میں محسوس کرتا ہے.
#سرفراز_فیضی
#فیضیات