وقت کا ضیاع موت سے زیادہ خطرناک !

امام ابن القیمؒ نےفرمایا:

وقت کا ضائع کرنا یہ موت سےزیادہ خطرناک ہےاس لیے کہ وقت کاضیاع آپ کواللہ اور آخرت سے دور کرتا ہےجبکہ مو ت دنیا اور اہل وعیال سےدورکرتی ہے۔

(الفوائد:458)