ولد الزنا کا سٹیٹس کیا ہوگا؟
بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ مال کی طرف منسوب ہوگا۔ اور ماں ہی اس کی وارث بنے گی۔ زانی کا اس کی وراثت سے کوئ تعلق نہیں ہے۔ کیونکہ اسلام نے جس نسب کو جائیداد کا سبب قرار دیا ہے، وہ نسب صحیح ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 155