ٹھیکےپر زمین کاعشر
ٹھیکے کی زمین پر جو اخراجات آتے ہیں وہ اپنی جگہ
لیکن شرعی احکامات پر عمل کرنا بہت ضروری ہے
لہذا سال میں ایک دفعہ عشر دینا کافی نہیں
بلکہ جتنی دفعہ فصل اٹھائیں اس میں سے عشر
ادا کرنا ضروری اور واجب ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:190