پہلی صف کی فضیلت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«لَوْ تَعْلَمُونَ – أَوْ يَعْلَمُونَ – مَا فِي الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ لَكَانَتْ قُرْعَةً»
’’اگر تم جان لو، یا لوگ جان لیں کہ اگلی صف میں کیا (فضیلت) ہے تو اس پر قرعہ اندازی ہو‘‘۔
[صحیح مسلم: 439]