پیارے نبی ﷺ پیکرِ حسن وجمال

سیدنا انس رضی اللہ  عنہ بیان کرتے ہیں

“وَلَا حَرِيرَةً أَلْيَنَ مِنْ كَفِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا شَمِمْتُ مِسْكَةً وَلَا عَبِيرَةً أَطْيَبَ رَائِحَةً مِنْ رَائِحَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ”

“رسول اللہ ﷺ کا رنگ ہوا چمکداد تھا، آپ کا پسینہ جیسے موتی ہوں، جب چلتے تو جھکاؤ آ گے کو ہوتا، میں نے کبھی کوئی ریشم، کوئی دیباج نہیں چھوا جورسول اللہ ﷺ کی ہتھیلی سے زیادہ نرم وملائم ہو، نہ کسی کستوری اور عنبر ہی کو سونگھا جو رسول اللہ ﷺ کی خوشبو سے زیادہ عمدہ اور پاکیزہ ہو “۔

(صحیح البخاری :1973، صحیح مسلم:2330)